بدھ, 30, نومبر, 2022
ہومبریکنگ نیوزVoter Id کیلئے نیا سوفٹ و یر لانچ!

Voter Id کیلئے نیا سوفٹ و یر لانچ!

ووٹرس آئی ڈی کیلئے نیا سوفٹ و یر لانچ!

4 ریاستوں کے ووٹرس کیلئے نیا سوفٹ و یر لانچ

Voter Id کیلئے نیا سوفٹ و یر لانچ!

پٹنہ(اسٹاف رپورٹر ) انتخاب کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بہار سمیت ملک کے تین ریاستوں میں نیا سوفٹ ویئر (Voter ID CARD New Software)لانچ کیا ہے۔ اس سے بہار،اتراکھنڈ اور آسام میں بدھ سے شروع لوگوں کو اپنا نام ووٹرلسٹ میں جڑوانا کافی آسان ہوجاۓ گا۔ اس کے ساتھ ہی ووٹر آئی ڈی میں سدھار بھی آسان ہوگا۔ غلطی کی امید نہ کے برابر ہوگی ۔غور طلب ہے کہ الیکشن کمیشن کے ذریعہ لگ بھگ چار سال کے بعد اپنے سوفٹ ویئر میں کوئی بڑا بدلاؤ کیا ہے۔

کمیشن نے پرانے سوفٹ ویئر(Software )میں بدلاؤ کر ERO NET کا۔ 2.0 ورژن لانچ کیا ہے ۔اس سے ووٹروں کو کسی پریشانی کا سامنا کرنے سے نجات ملے گی ۔ پرانے سوفٹ ویئر (Software)میں ووٹروں کو نام جوڑ نے یا کسی طرح کے سدھار کرنے میں ، پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

سوفٹویر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریںسوفٹویر یہاں سے Voter id card

اس میں گڑ بڑی کی امید کم ہوگی۔ بہار کے چیف کے‌الیکٹورل افسر ایچ آر شری نیواس کا کہنا ہے کہ اب عام لوگوں کے لیے گھر سے آن لائن یا درخواست اور سدھار کی کارروائی کافی نے آسان ہوجاۓ گی ۔ درخواست دہندہ کو پیج سیو کر کے اس پر آرام سے سدھار کرنے کا موقع ملے گا ۔

ملک میں اسے سب سے پہلے ۔ نئے سوفٹ ویئر(Software کو چھوٹی ریاست گوا کے لیے لانچ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد دیگر ریاستوں میں اس کا استعمال شروع کیا گیا ہے ، بہار ،اترا کھنڈ اور آسام میں اس کا استعمال 9 نومبر سے شروع ہوگیا ہے ۔

 

روزنامہ نوائے ملت
روزنامہ نوائے ملتhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے