جوکی ہاٹ {توصیف عالم مصوریہ}
آج بتاریخ18/8/2020 دوپہر ٣,بجے جوکی ھاٹ آئی ٹی سی بھون کے سامنے ڈاکٹر مھتاب عالم کیلا باڑی کا ایک تھیلا( لال رنگ ) کھو گیا ہے
جس میں کاغذات ہیں۔

جیسے
3 بینک پاس بک، کریڈٹ کاڑد، ڈرائونگ لائسنس، کوٹ کے کاغذات۔ زمین کا رسید، ، ایٹیم کارڈ، پین کارڈ، آدھار کارڈ، وغیرہ
کئی ضروری کاغذات ھیں
اگر کسی بھائی کو ملا ھو تو بڑائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ مہربانی ھوگی،،،
رابطہ نمبرات
8002267499
9801866830
8102089310
8791841974