انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دیجاتی ہے کے جناب حافظ محمدشمشادصاحب چکنی گریا ضلع ارریہ کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہےـ

39

ارریہ: نوائے ملت

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دیجاتی ہے کے جناب حافظ محمدشمشادصاحب چکنی گریا ضلع ارریہ کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہےـ
انا للہ وانا الیہ راجعون
جنکی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز عصر ادا کی جاےگی ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی حسنات کو قبول
فرمائے اور سیئات کو معاف فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

دعاگو ۔محمد توحید عالم فیضی