دہلی8 مئی 2021(نوائے ملت)

کو مدرسہ تعلیم القرآن نبی کریم دہلی میں استقبالیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا…..
ہندوستان کی راجدھانی کے مشہورومعروف علمائے کرام نے شرکت کی…
( 1)حضرت قاضی ومفتی کلیم الدین قاسمی صاحب امام وخطیب حنفيہ مسجد(کریم ہوٹل)جامع مسجد دهلى واستاذ حديث شمس العلوم شاهدره دهلى
ح
(2) حضرت مولانا مفتى احمد نادر صاحب قاسمى اوكهلا دهلى
(3)حضرت مفتى نثار الحسينى قاسمى امام وخطيب انجمن مسجد دهلى
(4)حضرت مولانا مرتضى قاسمى استاذ جامعه رحيميه مهديان دهلى
(5)حضرت مفتى عبد الرافع صاحب مبلغ دارالعلوم وقف ديوبند
(6)حضرت مولانا عظيم الله قاسمى ميڈیا انچارج جمعیتہ علماء ہند
(7)حضرت قاری اشرف صاحب مہتمم رحمتِ عام دہلی
(8) مفتی زکریا قاسمی استاد مدرسہ تجوید القرآن آزاد مارکیٹ دہلی
(9)مولانا هلال اشرف ايوبى صاحب براڑی دہلی
( 10) مولانا مشرف قاسمی صاحب زید پور کھادر دہلی
(11)مولانا عبد السبحان قاسمی ناظم تعلیم القرآن دہلی
ً…حقیر…قاسم صیاد مظاہری..خادم…دارالعلوم الفلاحیہ وجنرل سکریٹری جمعیتہ علماء حلقہ لونی این سی آر دہلی… 9718935786