اِنتقال پر ملال

160

ارریہ:(روز نامہ نوائے ملت)

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دیجاتی ہے گنج کےکہ بسٹوریا پنچایت کے ڈومر یہ گاؤں کے جناب علیم الدین صاحب مورخہ ۱۷_۵-۲۰۲۱بروز سوموار رات بارہ بجے  انتقال کر گے ہین۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔نمازجنازہ آج ہی دس بجے آبائی گاؤں میں ادا کی جا یگی انشاء اللہ۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین