۲۹/شعبان المعظم کو رمضان کا چاند نظر نہی آیا یکم رمضان 14/04/2021کو ہے(پیرجی حافظ) حسین احمد

25

(پریس ریلیز)
رویت ہلال کمیٹی ہریانہ کے صدر محترم، رہبرملت حضرت الحاج پیرجی حافظ حسین احمد صاحب قادری مجددی حفظہ اللہ رئیس فیض العلوم خانقاہ بوڑیہ نے رمضان کے چاند کے سلسلے میں فرمایا کہ ہمارے یہاں۲۹/شعبان کو ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور ملک کے متعدد مقامات کی رویت ہلال کمیٹیوں کےذمہ داران سے بھی رابطہ کیا گیا ان سے بھی چاند نہ ہونے کی خبر موصول ہوئی۔ اس لئے
*یکم رمضان المبارک 14/04/2021بروز بدھ قرپائی۔