ٹیکسٹائل کی صنعت میں برانڈنگ پر ڈیجیٹل میڈیا

12

ٹیکسٹائل کی صنعت میں برانڈنگ پر ڈیجیٹل میڈیا کے کیسے اور کس حد اثرات ہو سکتے ہیں۔

اس موضوع پر ایک بہت عمدہ تھیسس ریویو کے لیے آیا ہے۔ لٹریچر ریویو بہت اچھی طرح کیا ہے۔ پرائمری ڈیٹا جمع کرنے اور تجزیہ کرنے میں بہت محنت کی ہے۔ پرائمری سروے کے سوالنامے میں تمام شماریاتی قواعد کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے۔