سرزمین مدرسہ مفتاح العلوم چکنی گریا کا یک روزہ عظیم الشان اجلاس عام

53

ارریہ: نوائے ملت

بے حد مسرت و انبساط کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کے محبوب ادارہ مدرسہ مفتاح العلوم چکنی گریا میں بتاریخ ۲۹ مارچ ۲۰۲۱بمطابق ۱۵ شعبان المعظم ۱۴۴۲ بروز سوموار بوقت بعد عصر تا دیر شب جلسہ دستار بندی واصلاح معاشرہ منعقد ہونے جارہا ہے جس میں بیرونی وعلاقائی علمائے کرام تشریف لا رہے گزارش ہے کہ اس روح پرور پروگرام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

زیرصدارت جناب حضرت مولانا مجاہدالاسلام صاحب قاسمی شیخ الحدیث آسام

زیرسرپرستی جناب الحاج حبیب الدین صاحب سابق مکھیا چکنی پنچایت

زیر نظامت جناب حضرت مولانا نیاز احمد صاحب قاسمی ناظم مدرسہ تجوید القرآن ارریا

زیر قیادت جناب حضرت مولانا مفیض الدین صاحب مدنی

زیر حمایت جناب حضرت مولانا گل محمد صاحب ناظم مدرسہ شمس العلوم گریا

خطیب العصر جناب حضرت مولانا شمشاد رحمانی صاحب استاذ حدیث دارالعلوم وقف دیوبند

مقرر شعلہ بیاں جناب حضرت مولانا عبداللہ سالم چترویدی صاحب

شہنشاہ ترنّم شاعر سیمانچل جناب حضرت مولانا ظفر اقبال صاحب ندوی استاذ مدرسہ قاسم العلوم شیوہر بہار

شاعر اسلام جناب قاری حسنین صاحب سابق مدرس مدرسہ ہذا