تعزیتی پروگرام۔

18

ارریہ( توصیف عالم مصوریہ)روزنامہ نوائےملت
بوچی پنچایت کے جناب مکھیا اظہر حسین صاحب
مولانا متین الحق اسامہ قاسمی رچ،
مولانا سلمان مظاہری رح، مولانا سعید پالنپوری رح وغیرہ کیلئے بتاریخ 16 اگست 2020 سانحہ ارتحال پر تعزیتی نشست اور قرآن خوانی کا اہمتام جامع مسجد بوچی میں کیاگیا۔
تمام حاضرین مرحومین کے لئے قرآن مجید پڑھا،اور تاثرات اور تعلقات کا اظہار کیا،

جسمیں ایم آئی ایم ارریہ بلاک کے صدر بوچی گاؤں کے باشندہ حافظ جسیم الدین صاحب نے کہیں کہ مرحوم سیاسی اور سماجی اعتبار سے بہت رحم دل اور نیک انسان تھے وہ فی الوقت تیسری دفعہ بطور مکھیا نامزد ہوئے اور پندرہ سالہ سماجی خدمات میں انہوں نے جہاں مدارس اور مکاتب کا جال بچھایا وہیں غرباء ومساکین کی مدد میں بھی پیش پیش رہے ان کی انہیں خدمات نے انہیں مرنے کے بعد بھی زندہ رکھا ہے،
مولانا مفتی عبداللہ سالم قمر صاحب چترویدی کا خصوصی خطاب ہوا ۔

مولانا عبد الوارث مظاہری صاحب مہمان خصوصی تھے۔
محمد جسیم الدین نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔