مدرسہ فیض المنت ڈومریا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کا حسین منظر

38

مدرسہ فیض المنت ڈومریا رانی گنج ارریہ بہار یوم آزادی کے موقع پر سوشل ڈسٹنسنگ کا بھر پور رعایت کے ساتھ پرچم کشائی کا منظر۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پرچم کشائی میں مدرسہ فیض المنت ڈومریا کے ناظم جناب مولانا مجیب الرحمن صاحب ندوی، مدرسہ کے صدر مدرس جناب حافظ جمیل احمد صاحب رحمانی، ناظم تعلیمات جناب مفتی نعیم الدین صاحب ندوی، نمائندہ مدرس کی حیثیت سے جناب مفتی جسیم الدین صاحب ندوی، مدرسہ ھذا کے بانی استاذ الاساتذہ جناب قاری عین الدین صاحب عرفانی اور مدرسہ ھذا کے مطبخ انچارج جناب حافظ آصف عالم صاحب اور محلہ کے چند بزرگان اور دانشوران بھی یوم آزادی کے موقع پر شرکت فرما تھے۔