ضلع بھاگلپور کے رہنے والے امام کو چنئی میں چند شدت پسند غیر مسلموں نے بے رحمی سے قتل کردیا

122

ضلع بھاگلپور سنگاپور (روزنامہ نوائے ملت) گاؤں کے ایک عالم دین چنئی کے ایک گاؤں میں امامت کررہے تھے ان کے پاس ایک ہندو آیا اور کہا امام صاحب ہمارے گھر میں کسی کی طبیعت خراب ہے آپ ہمارے یہاں چلیے اور جب وہ امام صاحب گئے تو ہندو لوگوں نے ان کو آنے نہیں دیا بلکہ ان کو دو یا تین دن کے اندر ان کو ذبح کر کے ندی میں پھینک دیا۔

اطلاع کے مطابق کہا یہ جارہا ہے کہ جس علاقہ میں یہ حادثہ پیش آیا وہاں کی پولیس نے جب چھان بین شروع کی تو ندی میں یہ لاش ملی جبکہ امام صاحب کو بلانے والوں نے اپنے گھر بلایا تھا اور بدن پر شدید زخم کے نشانات بھی پائے گئے۔

علاقائی پولیس نے سخت سے سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ پولیس کب تک ان شدد پسند قاتلوں کو گرفتار کرپاتی ہے۔