نوائےملت کی خبرکااثر بدلی ربانی کی تقدیر

33

نوائےملت کی خبرکااثر بدلی ربانی کی تقدیر
نوائے ملت کی خبر کا اثر سے بدلی محمد ربانی کی تقدیر ۔اور جو قلم ایک سال میں نہیں چل سکا اور جن افسران کی سرد مہری کےسبب بے چارہ لاچار اور معزور بجلی مستری محمد ربانی اپنے کرساکانٹا بلاک کے پرائمری ہیلتھ سینٹر سے ارریہ صدر اسپتال کا چکر کاٹتے تھک چوکا تھا ۔اور ناامید ہو چکا تھا مگر جب ربانی کی دکھ اور درد بھری کہانی کو نوائےملت نے شائع کیاتو اس خبر نے ایسا اثر دکھا یا کہ محض ایک ہفتہ میں اس معزور اور نا امید محمد ربانی کو وکلانگ سرٹفیکیٹ پرائمری ہلتھ سینٹر کے انچارج ڈاکٹر اس توش نے دےدیا ڈاکٹراس توش نے بتایاکہ جیسے ہی میری جنکاری میں یہ معاملہ آیا میں نے فورن سرٹفیکیٹ بناکر دے دیا ہاں کل کچھ امور کے تحت فاربسگنج جانے کے سبب سرٹفیکیٹ ایشو نہیں کرسکے تھے گویا کہ خبر کااثر سے ایک ہفتہ میں قلم چلنے پر مجبور ہو گیا سرٹفیکیٹ ملنے والے محمد ربانی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوے کہاکہ میڈیاوالوں کی وجہ سے یہ ممکن ہو سکا آج میں شکر گزار ہوں نوائے ملت کا اور بھائی جعفر صاحب کا جنہوں نے نوائے ملت پیر میرا خبر شائع کروایا کہ مجھے آج وکلانگ سرٹفیکیٹ ملگیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔محمد جعفر ارریاوی