چین پور گاؤں میں لگی آگ،کئی مکانات خاکستر

34

ارریہ (معراج خالد)روزنامہ نوائےملت
ضلع کے جوکی ہاٹ بلاک کے چین پور گاؤں میں گزشتہ شب آگ لگنے سے کئی مکانات خاکستر ہوگئے جس میں جانور اور املاک کا بھی کافی نقصان ہوا

اس موقع پر جوکی ہاٹ رکن اسمبلی شہنواز عالم نے متاثرین سے ملاقات کر ان کی مالی مددکی اور انتظامیہ سے بات کر انہیں سرکاری امداد کا بھروسہ دیا
بتاتے چلیں کہ رکن اسمبلی برابر اپنے علاقے کا دورہ کر رہے ہیں اورلوگوں کی پریشانیوں پر ان کی مدد کے علاوہ یقین دہانی بھی کروا رہے ہیں