کرسا کانٹا بازار میں چوروں نے کیا اپنا ہاتھ صاف

33

کرسا کانٹا بازار میں الیکٹرانک کی دوکان میں چوروں نے کی لاکھوں روپےکی چوری ساتھ ہی قیمتی موبائیل لئے کر بھی بھاگنےمیں ہوا کامیاب جیسے ہی دوکان مالک محمد راشد اپنی دوکان پے آیا تو دیکھا کہ روپےاور موبائیل غائب ہے۔

اطلاع کے مطابق فورا دوکان مالک محمد راشد نے
کرسا کانٹا تھانہ میں خبر کی، خبر ملتے ہی کرسا کانٹا تھانہ ادھیکچھ کوشل کمار نے اپنے پولیس کرمی کے ساتھ جانچ میں پہونچ کر ساری چیزوں کی تلاشی لی۔

 

وہیں پر دوکان مالک نے بتایا کہ نقد روپے کے علاوہ میرے دوکان میں تین لاکھ  کا موبائل تھا اور ساتھ ہی قمتی سامان بھی۔

کرسا کانٹا تھانہ ادھیکچھ کوشل کمار نے بتایا کہ بہت ہی جلد ہم سب مل کر چوروں کو پکڑ کران کے اوپر سخت سے سخت قانونی کاروائی کریں گے۔