کرساکانٹا تھانہ میں لگایاگیا جنتا دربار

28

ارریہ (۲۴/جنوری ۲۰۲۱)ضلع کے کرساکانٹا بلوک کے کرسا کانٹا تھانامیں بروز سنیچر کو کرسا کانٹا سی او شیام سندر کی صدارت میں زمین سے جوڑے کئ معاملہ کے لئے جنتا دربار کا انعقاد کیا گیا اوراس جنتا دربار میں زمین سے جوڑے کل بارہ معاملاہ آے جس میں دو معاملے کا صحی طور پر انصاف کردیا گیا اور باقی پکھچو کے معاملہ کو اگلی تاریخ کے لئے ملتوی کردیا گیا اس جنتا دربار میں شریک رہے سی او شیام سندر ۔۔ تھانہ کے چھوٹا بابو اجیئے صاحب اور سارے عوام موجود رہے ۔