ظفر کمالی کی طنزیہ نظمیں (کتاب)منظر عام پر (تجزیاتی مطالعہ مع متن) عبد الوہاب قاسمیؔ : حاصل کرنے کے لیئے رابطہ کریں

30

ادبی زندگی کی پہلی کتاب پر جو خوشی ہوتی ہے اس کو وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جنہیں یہ لمحہ میسر آیا ہوگا ۔کتاب ہاتھ میں آتے ہی جذب و کیف کی عجیب سرشاری تھی ،کبھی خوشی سے بے قابو ہوتا تھا، تو کبھی بے اختیار آنسو چھلک آتے تھے ،کبھی کتاب کو دیکھتا تھا اور کبھی ڈاکٹر ظفر کمالی صاحب کو ۔۔۔۔۔۔کتاب تو آ گئی۔ ساتھ ہی ہمیں یہ اعتراف بھی ہے کہ ڈاکٹر ظفر کمالی صاحب جیسی شخصیت اردو ادب میں روز روز پیدا نہیں ہوتی اس لیے ایسی دسیوں کتابیں ان کا حق ادا نہیں کرسکتیی۔

باذوق قارئین سے حوصلہ افزائی کی امید لیے کتاب کی تصویر ان کی نذر۔۔۔

عبدالوہاب قاسمی