دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا ترجمان عادل صدیقی صاحب آج دار فانی سے رحلت کر گئے

27

دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا ترجمان عادل صدیقی صاحب آج دار فانی سے رحلت کر گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
پورا دارالعلوم انہیں عادل صاحب کے نام سے پکارتا تھا،
وہ انتہائی سادہ اور نیک طبیعت کے مالک تھے،
خاص انداز سے میڈیا کے سامنے دارالعلوم کا تعارف کراتے تھے.
باری تعالیٰ ان کو غریق رحمت کرے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین