مولانا عبدالحمیدصاحب قاسمی کے متعلق کوئی مواد ہو تو ارسال کرسکتے ہیں

53

مولانا عبدالحمید صاحب قاسمی کے متعلق عنقریب ان شاءاللہ مولانا کلام الدین قاسمی و مکی صاحب (صدر جمعیت نیپال التعلیمیہ والخیریہ) جلد ہی مکمل تفصیلات منظر عام پہ لائیں گے۔

لہذا نور الإسلام بلکوا کے فارغین منتسبین، سے گزارش ہے جن کے پاس بھی کچھ مواد، معلومات، مضامین، مولانا کی خصوصیات سے متعلق ہو۔

براہ کرم روزنامہ نوائے ملت کے میل پر یا واٹس ایپ نمبر پر ارسال کرسکتے ہیں تاکہ جلد از جلد منظر عام پر لایا جاسکے۔

editornawaemillat@gmail.com

+91-7004517407