ارریہ رانیگنج شہرمیں 11000بجلی تار گرنے سے ہوئی محمد جمال الدین کی موت

20

09-08-2020 کے دن ضلع ارریہ رانی گنج شہر National Highway 57A Forbesganj روڈ پر 11000ہزار ہائی وولٹیج بجلی تار گرنے سے محمد جمال الدین شدید زخمی ہوئے-

 

موقع واردات پر موجود لوگوں نے رانیگنج ہسپتال پہونچایا لیکن حالت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ارریہ صدر ہسپتال شفٹ کرایا گیا-

 

صحیح رپوٹ کے مطابق ارریہ صدر ہسپتال سے پورنیہ ریفر کردیا گیا لیکن پورنیہ میں بھی ناکامی کی وجہ سے لوگوں نے محمد جمال الدین کو کٹیہار میڈیکل کالج شفٹ کرادیا لیکن ان تمام کوششوں کے باوجود محمد جمال الدین کو کوئی نہیں بچا سکے-