ارریہ: لڑائی میں 3 زخمی

19

ارریہ: لڑائی میں 3 زخمی

ضلع میں مختلف مقامات پر لڑائی میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لئے صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ زخمیوں میں رانی گنج کی شیتل کماری ، بسنت پور کے نیر اور چاتر کے غیاث الدین شامل ہیں۔