ہند فلیکس کی افتتاحی تقریب آج،مولانا طاہر مدنی کی شرکت متوقع

148

ہند فلیکس کی افتتاحی تقریب آج،مولانا طاہر مدنی کی شرکت متوقع
اعظم گڑھ،18 دسمبر
الفلاح فرنٹ صدر اور بلڈ ڈونیٹ گروپ کے بانی ذاکر حسین کی پرنٹنگ پریس کی دوکان کا افتتاح آج آعظم گڑھ کے سرائے میر قصبہ میں مولانا طاہر مدنی اور محمد حسین عرف پٹھن خان کے ہاتھوں پونے بارہ بجے ہوگا۔اس موقع پر دوکان کے مالک ذاکر حسین نے کہا کہ ہمارے یہاں پوسٹر،بینر،ویزیٹنگ کارڈ،جھولا،گلوسائن،وینائل،فلیکس،اسٹیکر،روم ڈیکوریشن وغیرہ کا کام مناسب قیمتوں میں کیا جائے گا۔آج ہونے والی افتتاحی تقریب میں آعظم گڑھ کی معروف شخصیت مولانا طاہر مدنی کی شرکت ہونے سے اطراف کے لوگوں میں جوش پایا جا رہا ہے۔اس موقع پر ذاکر حسین نے اطراف کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔افتتاحی تقریب میں الفلاح فرنٹ کے بلڈ ڈونیٹ گروپ کے یاسر پٹھان،عادل ریحان،ابو شحمہ قریشی،ابو زید ماہولی،ڈاکٹر خالد،ڈاکٹرساجد،ڈاکٹر افضل خان،توصیف علیگ اور دانش فلاحی کے علاوہ دیگر افراد موجود رہیں گے،