ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے فاربس گنج بلوک کے رمئی پنچایت کے وارڈ نمبر 2 میں

جمعرات کو یہ حادثہ ہوا ملی معلومات کے مطابق لوگوں نے بتایاکہ کھیت میں پانی پٹانے کے دوران ہائےویلٹیز تارکی زد میں آنے سے ایک ہی گھر کے تین لوگوں کی موت ہو گئ لوگوں نے بتایاکہ بجلی کی تار کھیت میں گرا تھا جس کی وجہ سے اتنابڑاحادثہ ہوا اور لوگوں نےبتا یا کہ تار کی زد میں پہلے پوتاآیا جیسے بچہ کا رونے کی آواز سنی تو ماں دوڑی ماں بھی بجلی کی زد میں آگئ پوتا اور ماں کو دیکھ کر دادا دوڑ پڑے لیکن بچانے کے بجائے دادا خود بجلی کی زدمیں آگۓ اور موقع پر ہی تینوں کی موت ہو گئ موت کی خبر سنتے ہی لوگوں میں غم کی لہر دوڑ گئ اور وہی پر سارے لوگوں نے بجلی بوھاک کے خلاف زوردار مظاہرہ کیا اور اس حادثہ کا ذمہ دار بجلی بوھاک کو ٹھرا یا

محمد جعفر ارریاوی