پیر طریقت مولانا ومفتی احمد اللہ پھولپوری کی مہولی میں آمد 18 دسمبر کو

44

پیر طریقت مولانا ومفتی احمد اللہ پھولپوری کی مہولی میں آمد 18 دسمبر کو
عقیل احمد خان
دھن گھٹا سنت کبیر نگر 15 دسمبر تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع قصبہ مہولی جامع مسجد میں آئندہ 18 دسمبر بروز جمعہ کو
پیر طریقت مولانا ومفتی احمد اللہ پھولپوری دامت برکاتہم ناظم اعلی/ شیخ الحدیث مدرسہ عربیہ بیت العلوم سرائمیر اعظم گڑھ خلیفہ وفرزند حضرت اقدس الشاہ مولانا ومفتی عبد اللہ پھولپوری نورہ اللہ مرقدہ کی آمد ہوگی مہولی جامع مسجد کے خطیب مولانا محمد حسان ندوی نے جارہی ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ آئندہ 18 دسمبر 2020 بروز جمعہ ،جامع مسجد مہولی میں نماز جمعہ سے قبل حضرت خطاب فرمائیں گے، انھوں نے قرب جوار کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 18 دسمبر بروز جمعہ کو وقت مقررہ پر پہونچ
کر حضرت کے قیمتی بیان سے استفادہ فرمائیں،

ا