نرپت گنج مویشی ہاٹ سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی

22

نرپت گنج بلاک ہیڈ کوارٹر کے کیٹل ہاٹ سے پیر کے روز نامعلوم چوروں نے مویشی خریدنے آئے کسان کی اپاچی موٹرسائیکل چوری کرلی۔ اس سلسلے میں متاثرہ کسان نے نرپت گنج پولیس اسٹیشن میں موٹر سائیکل چوری سے متعلق درخواست دی ہے ….