فلاحی منصوبوں میں لوٹ کھڑا نہیں ہوتا: ایم ایل اے

24

نرپت گنج سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی جے پرکاش یادو نے سبھا بھون میں فلاحی منصوبوں کی پیشرفت کے بارے میں عہدیداروں کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔