بھارت بند کے موقع پر شہر میں مشعل جلوس

19

منگل کو مرکزی حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں اور بھارت بند کی حمایت میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے پیر کی شام شہر میں مشعل راہ جلوس نکالا۔