سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی

18

پلاسی پولیس اسٹیشن کے علاقے دوماریہ ٹولا کے قریب ہفتہ کی شام ایک سڑک حادثے میں ایک ہی گاؤں کی خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بی بی سکرا خاتون اور ایم پرویز عالم کو علاج کے لئے بھیجا گیا