انڈیا میں کرونا وائرس کی صورتحال
India
31,409,639
مریض
Updated on July 26, 2021 9:19 am
All countries
175,050,857
صحت یاب
Updated on July 26, 2021 9:19 am
India
420,996
اموات
Updated on July 26, 2021 9:19 am

انڈیا میں کرونا وائرس کی صورتحال

India
31,409,639
مریض
Updated on July 26, 2021 9:19 am
India
30,571,399
صحت یاب
Updated on July 26, 2021 9:19 am
India
420,996
اموات
Updated on July 26, 2021 9:19 am

اردو کارواں کا چوتھا عشرہ اردو 5 دسمبرسے 17 دسمبر 2020 اردو کارواں دس روزہ اردو فیسٹیول

*پریس ریلیز*
اردو کارواں کا چوتھا عشرہ اردو 5 دسمبرسے 17 دسمبر 2020
اردو کارواں دس روزہ اردو فیسٹیول *عشرہ اردو* کے نام سے منعقد کرتا ہے اس بار بھی ان شاءاللہ چوتھا عشرہ اردو منعقد کرنے جارہا ہے، جس کے تحت مختلف مقابلے اسکول کی سطح پر آٹھویں تا دسویں جماعت،(ممبیء و مضافات) جو نیر کالج ڈی ایڈ کالج ڈگری(آل مہاراشٹر) اورپی جی (آل انڈیا) کے ہونگے ان مقابلوں کے لیے اردو ادب سے منسلک تمام اصناف سخن، غزل، نظم، افسانہ گوی، ڈرامہ نگاری، خطوط نگاری، مختلف علمی، ادبی و سماجی موضوعات پر تقریری مقابلے، اسکول کے طلباء کے لیے سیرت رسول پر مبنی تقریری مقابلے، تانیثی ادب، ترقی پسند تحریک پر مبنی مقابلہ اور اساتذہ کے لیے تقریری و غزل سرائی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے جیتنے والے طلباء کو نقد انعام سے نوازا جائے گا انعام کی تفصیلات پروگرام کے اغراض و مقاصد کے لیٹر میں دے دی جائے گی. آپ تمام معزز اساتذہ و قارئین سے گزارش ہے کہ طلبہ کو ان مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کریں
*عشرہء اردو کے پہلے دن کاافتتاحیہ پروگرام* *

مرکزی موضوع……
*مذہب نہیں زباں کا*
مہمان خصوصی ہبھ ناتھ پانڈے (ممبیء یونیورسٹی)
مہمان اعزازی مولا بخش( صدر شعبہء اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) .
غزل سرای.. شبانہ شیخ
اور سدھانشو
وقت.. شام 6:30 بجے سے زوم پر
نوٹ… مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گیے واٹساپ نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.
فرید احمد خان صدر اردو کارواں
9967941228
شبانہ خان جنرل سیکرٹری اردو کارواں
9870924265

spot_img

Hot Topics

Related Articles