الیکٹرانکس ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

19

اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال بجلی سے چلنے والی اشیاء کا 5 کروڑ ٹن کچرا جمع ہوتا ہے۔ بجلی سے چلنے والے آلات کو ان کی زندگی پوری ہونے کے بعد ضائع کیسے کیا جانا چاہیے؟ جانیے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔