ارریہ شہر کےاوم نگر محلہ۔ کا رہائشی تھا واقعے کے بعد گھر میں افراتفری ہے۔ پولیس اطلاع پر پہنچی ، نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ارریا صدر اسپتال بھیج دیا۔