ارریہ: رانی گنج، بسٹوریہ، ڈومریا، وارڈ نمبر 7 میں لگی زبردست آگ

19

ارریہ: تھانہ رانی گنج، پنچایت بسٹوریہ گاؤں ڈومریا وارڈ نمبر 7 میں آج صبح گیس سلنڈر کے پھٹ جانے سے لگی زبردست آگ ۔

جس میں لاکھوں روپے اور سونے چاندی سمیت بے شمار زیورات بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔

 

آگ بجھانے میں گاؤں کے لوگوں نے جم کر ساتھ دیا آگ بجھنے کے بعد آگ بجھانے والی مشین آئی تب تک بسٹوریہ کے سجاد چیرمین اور دیگر سیاسی لیڈران اور سماجی کارکنان آگ بجھانے میں کامیاب ہوئے۔