بہار راجیہ سبھا ضمنی انتخاب: سوشیل مودی 2 دسمبر کو نامزدگی داخل کریں گے

20

بہار کی راجیہ سبھا نشست کے لئے ہونے والے ضمنی انتخاب میں بی جے پی کے ذریعہ نامزد سابق نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی 2 دسمبر کو اپنا نامزدگی داخل کریں گے۔ ریاستی بی جے پی کے ترجمان پریمارجن پٹیل نے کہا کہ دو…