دارالعلوم مرکزاسلامی انکلیشور کے بانی مولانا موسی ماکروڈ اپنے مالک حقیقی سے جاملے

29

بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ دل سوزخبردی جارہی ہے کہ
دارالعلوم مرکز اسلامی انکلیشور کے بانی ومہتمم حضرت اقدس مولانا موسی ماکروڈ صاحب دامت برکاتہم پچھلے کئی روز سے علیل چل رہے تھے۔

آج صبح تقریباچار بجے اپنے مالک حقیقی سے جاملے تمام احباب کرام سے عاجزانہ گزارش کی جاتی ہے کہ حضرت کے لیے ایصال ثواب ودعائے مغفرت کا اہتمام فرمائیں۔
آمین!

محمد وصی اختر غفرلہ