مدھوبنی میں سی ایم نتیش کمارکے اجتماع میں آلو پیاز پھینکنے والا گرفتار

17

بہار کے مدھوبنی ضلع کی ہرلاخی پولیس نے انتخابی اجلاس کے دوران سی ایم نتیش کمار پر آلو اور پیاز پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ بہار اسمبلی انتخابی مہم کے دوران پیش آیا۔ گرفتار…