کیا نتیش کمار کو بچی پیدا ہونے کا ڈر تھا؟ تیجشوی کے بیان پر اسمبلی میں ہنگامہ

25

سترہویں بہار قانون ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس کے آخری روز گورنر کے خطاب پر گفتگو کے دوران ، وزیر اعلی نتیش کمار پر اپوزیشن لیڈر تیجشوی پرساد یادو کے ذاتی ریمارکس کی وجہ سے ایوان میں ہنگامہ برپا ہوگیا …