روزنامہ نوائے ملت کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید الاضحی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو

71

عیدالاضحیٰ کی بے شمار خوشیاں مبارک ہوں آپ تمام برادرانِ وطن کو۔
جبکہ ایک طرف لاک ڈاؤن ہے تو دوسری جانب ایک عظیم تہوار لیکن اپنی خوشیاں منانے میں ہمیں لاک ڈاؤن اور ملک کی اور انسانیت کی سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں منانی چاہیے۔

اہل اسلام سے گزارش ہے کہ حکومتی پابندیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کریں اور قربانی کا فریضہ انجام دیں۔