جوکی ہاٹ ویدھان سبھاکے سکٹیہ گاؤں میں آگ لگنے سے تقریباَ ایک سو گھر جل کرراکھ

27

ارریہ
آج تاریخ 22نومبر بروز اتوار 2020 کو جوکی ہاٹ ویدھان سبھاکے سکٹیہ گاؤں میں آگ لگنے سے تقریباَ ایک سو گھر جل کرراکھ ہوگئے اللہ سے دعاء کریں جن لوگوں کے گھر آگ کے زد میں آئے اللہ ان سب کو پردے غیب سے مددفرمائے آمین