جرمنی میں کرونا وائرس کی تشخیص کا انوکھا طریقہ

29

کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے دنیا بھر میں ویکسین کی تیاری کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں ۔ اس وبا سے جلد نمٹنے کے لیے تشخیص کا مرحلہ بہت اہم ہے۔

اس مقصد کے لیے جرمن فوج نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ وہ کتوں کی مدد سے کرونا وائرس کا پتہ لگا رہی ہے۔