روی شنکر نے، شہریوں کو شامل کرنے کے حکومت کے پلیٹ فارم مائی گَو کے کام کی تعریف کی

29

مواصلات، الیکٹرانکس و اطلاعات ٹیکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد نے، شہریوں کو شامل کرنے کے حکومت کے پلیٹ فارم MyGov کے کام کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ یہ تحریک آگے بڑھنی چاہئے۔

وہ MyGov کے چھ سال پورے ہونے کی تقریب میں اظہار خیال کررہے تھے۔

ایک کروڑ بیس لاکھMyGovصارفین اور فالوورز کے نمائندوں MyGov ‘Saathis’ نے، شہریوں کو شامل کیے جانے اور شریک حکمرانی کے چھ سال پورے ہونے کی تقریبات منائیں۔