اُترپردیش میں پہلے چین کی راکھیوں کی بھرمار تھی، مگر اس بار بھارتی راکھی کو ترجیح

32
Indore: A group of women made 21 thousand 'Swadeshi-Rakhis' under the 'Atmanirbhar Bharat' campaign ahead of Raksha Bandhan festival, in Indore, Friday, July 24, 2020. (PTI Photo)(PTI24-07-2020_000210B)

رکھشا بندھن کے تہوار میں محض ایک ہفتہ باقی ہے ، اُس تہوار میں بہیں اپنے بھائیوں کی کلائی پر راکھی اور کلاوے باندھتی ہیں۔ اُترپردیش میں پہلے چین کی راکھیوں کی بھرمار تھی، مگر اس بار دُکاندار بھارتی راکھی کو ترجیح دے رہے ہیں اور’آتم نربھر بھارت“ اُس وُوکل فار لوکل میں بھی ایک اہم رول ادا کررہا ہے۔