ایک اور ستارا ٹوٹ گیا ۔ انتقالِ پر ملال

35

بہت ہی رنج و افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ راندیر چاند کمیٹی کے صدر ، جامعہ حسینیہ راندیر کے مہتمم ، استاذ الاساتذہ حضرت مولانا محمود شبیر ابن مولانا سعید راندیری رحمتہ اللہ علیہ انتقال فرما گئے جملہ احباب سے دعاءِ مغفرت و ایصالِ ثواب کی درخواست ہے۔
نماز جنازہ 9 بجے ہوگی انشاء اللہ