چکنی پنچایت کے سابق مکھیا ڈاکٹر عبدالقیوم صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے

25

ارریہ: توحیدعالم فیضی {نمائندہ نوائےملت}
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دے جارہی ہےکہ گریاچکنی کی معروف شخصیت ڈاکٹرعبدالقیوم صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
اناللہ وانا الیہ رجعون۔
ڈاکٹر صاحب مرحوم اپنی پنچایت کے سابق مکھیا تھے اور اپنے علاقے کے ہردلعزیز ڈاکٹر بھی۔
وہ اخلاق کے پیکر،خوبصورتی کے ساتھ خوب سیرت،متحمل مزاج،بردبار،ملنسار،باکمال و باوقار شخصیت کے حامل انسان تھے۔
جنازےکی_نماز 25_جولائی کو3_بجے گریا چکنی میں ادا کی جائے گی انشاءاللہ۔
خداوندعالم انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرےاور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے!
محمداطہرالقاسمی
24/07/2020