کرونا کی آزمائشی ویکسین تیار، لیکن غریب ملک کیا کرے؟

30

فارماسوٹیکل کمپنیوں فائزر اور بایو این ٹیک کے اشتراک سے بننے والی کرونا کی ویکسین کے 90 فی صد تک مؤثر ہونے کی خبر سے یہ امید تو پیدا ہوئی ہے کہ اس عالمی وبا پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ لیکن کم ترقی یافتہ ملکوں کے لیے اس ویکسین کو لوگوں تک پہنچانا مشکل نظر آ رہا ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔