مریم رضوان نے سی بی ایس ای کے بارہویں کے امتحان میں٪93.8 فیصد حاحل کیا

19

لکھنؤ!کیمپ ویل روڈ سمنان گارڈن کے رہائشی ایڈوکیٹ رضوان احمد اور ثنا رضوان کی بیٹی مریم رضوان نے سی بی ایس ای بورڈ بارہویں کے امتحان میں 93.8٪ نمبر حاصل کرکے اپنے خاندان ، اسکول اور شہر کا نام روشن کیا۔
جبکہ اس ذہین طالب علم نے دسویں جماعت کے امتحان میں 97٪ نمبر حاصل کیے تھے۔
مریم رضوان ، سینٹ کلیئرس کانوینٹ اسکول کی طالبہ ، بڑی ہوکر کمپیوٹر انجینئر بننا چاہتی ہیں۔
طالب علم نے یہ کارنامہ بغیر کسی کوچنگ کے حاصل کیا
اپنی انتھک محنت اور استقامت سے حاصل کیا۔
ہم ان کے روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں۔