اے ایم یو علی گڑھ ہائی اسکول کی طالبہ حبا سلطانہ نے یونیورسٹی اسکول بورڈ کے امتحان میں کیا ٹاپ

32

حبا سلطانہ بیٹی اعجاز احمد راجو پردھان بگڑا ٹاپ
اے ایم یو علی گڑھ ہائی اسکول کی طالبہ ہے۔

حبا سلطانہ نے یونیورسٹی اسکول بورڈ امتحان 2020 میں 91 فیصد اعزازی نمبر حاصل کرکے والدین سمیت پورے خطے کا نام روشن کیا ہے، جو مبارکباد کی اہل ہیں۔

اعزاز احمد راجو نے نمائندہ نوائے ملت : ظفیر کرخی سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بتایا کہ ہمیں اپنی اولاد پر فخر ہے کہ اس نے ہمارا اور یونیورسٹی کا نام روشن کیا۔

مجھے پورے دیش کے بچوں سے امید ہے کہ ہر بچہ اپنے ماں باپ نام اسی طرح روشن کریں گے۔