امریکہ میں الیکٹورل کالج کا نظام: حامی اور مخالف کیا کہتے ہیں؟

14

امریکی انتخابات میں عوام کا ٹرن آوٹ کتنا ہی بھاری کیوں نہ ہو، صدر بننے کے لیے کافی نہیں۔ اگر الیکٹورل کالج کے 538 میں سے 270 ووٹ نہ ملے تو مقبول ترین امیدوار بھی وائٹ ہاوس نہیں پہنچ سکتا۔اس نظام کی افادیت پر عرصے سے سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ حامی اور مخالفین کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔