جمعیۃ علماء صوبہ یوپی کے صدر مولانا محمد متین الحق اسامہ صاحب قاسمی کیلئے دعا کی درخواست

38

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے والد ماجد، جمعیۃ علماء صوبہ یوپی کے صدر حضرت مولانا محمد متین الحق اسامہ صاحب قاسمی کئی روز سے بخار میں مبتلا ہیں اور آج ان کا کورونا پازیٹیو نکلا ہے، شہر کے ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج چل رہا ہے۔
سبھی احباب و متعلقین سے والد ماجد کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔
والسلام