‘صدر ٹرمپ الیکشن کے عمل پر شبہات پیدا کر رہے ہیں’

19

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد موجودہ صورت حال کے بارے میں جانتے ہیں ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں لامار یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اویس سلیم سے۔