کرسا کانٹا میڈل اسکول کے میدان میں تیجسوی یادو کی ہوئی آمد اور عوام سے کیا زوردار خطاب

32

سکٹی ویدھان سبھاسے آرجےڈی کے امیدوار شری ڈاکٹر شترو گھن منڈل کے حق میں ووٹ کی اپیل کرنے آئے عام جنتا سے آر جے ڈے کے بڑے بڑےقدآور نیتا اور سب رہنمائو نے ملکرجنتا سےکی سرکار کو بدل۔دے نے کی اپیل 

 

آرجے ڈی کے قدآور نیتا جناب یحیا صاحب نے کہاکہ اس بار بہارمیں بہت اچھی ہوا چلی ہےاور موسم بھی اچھا ہے اب آپ سب مل کر ہم سب کے دلوں کی دھرکن شری تیجسوی یادو جی کو بہار کا مکھ منتری بنائے اور بہار سے جھوٹے دھوکے باز سرکار کو اٹھا

کر پھیکنے کا اس بار کام کیجئے اور بہار کو جو لوگ پیچھلے پندرہ سالوں سے نپاک کیا ہے اب ہم سب مل کر اس بار پاک کیجئے بیروجگا ری کو ختم کرنا ہے تو بہار میں تیجسوی جی کو مکھ منتری بنا نا ہو گا اور پل نالی اسکولوں میں تعلیم کے نام پر سر کاری تنخوا اٹھانے والے

بجلی روٹ پانی کے نام پر رشوت خوری اور ہسپتالوں میں لوٹ خوری کرنے والوں سے نجات دلانا چہاتے ہیں تو اب آپ اپنا قمتی ووٹ دیکر شری تیجسوی یادو جی کو مکھ منتری بنا کر دیکھائے نہیں تو ہم سب کا بہار بہار نہیں جہنم بن جائے گا اور ہم سب ۔ کا بورا حال ہو جائے گا