نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے“۔
(جامع ترمذی، ۲۱۶۹)
*ارشد کبیر خاقان مظاہری*
سکریٹری: تنظیم فلاح ملت(رجسٹرڈ)
مدرسہ نور المعارف، مولانا علی میاں نگر، دیا گنج، پوسٹ آر۔کے۔کٹی، ضلع ارریہ، بہار
جنرل سکریٹری: ابوالحسن علی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ(رجسٹرڈ)(پورنیہ)
مدرسہ روضۃ المعارف، عزیز نگر، افریل، پوسٹ کھوکھا، ضلع پورنیہ، بہار